Results 1 to 2 of 2

Thread: مسئلہ بیانیے کا۔۔۔۔ خاور گھمن

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up مسئلہ بیانیے کا۔۔۔۔ خاور گھمن

    مسئلہ بیانیے کا۔۔۔۔ خاور گھمن

    masla bayanye ka.jpg
    متØ+دہ ڈیموکریٹک موومنٹ (Ù¾ÛŒ ÚˆÛŒ ایم) Ú©ÛŒ اتوار Ú©Û’ دن اسلام آباد میں اہم بیٹھک ہوئی۔ مولانا فضل الرØ+مٰن Ù†Û’ اجلاس Ú©ÛŒ صدارت کی۔ تØ+ریک Ú©Û’ پلیٹ فارم پر آئندہ ہونے والے جلسوں Ú©Û’ پروگرام کیساتھ ساتھ واقفان ِØ+ال Ú©Û’ مطابق اہم معاملہ جو زیر بØ+Ø« آیا وہ تھا بیانیے کا
    اس موومنٹ کا متفقہ بیانیہ کیا ہونا چاہیے جس Ú©Ùˆ آگے لیکر چلنا ہے۔ ویسے تو26 پوائنٹس پر مشتمل اس تØ+ریک Ú©Û’ اغراض ومقاصد بڑے واضØ+ ہیں جو شروع میں Ø·Û’ کر دئیے گئے تھے لیکن جس انداز سے(Ù† )لیگ Ú©Û’ قائد نواز شریف اعلیٰ اداروں Ú©Ùˆ ہدف تنقید بنا رہے ہیں اور اس پر بلاول بھٹو زرداری کا رد عمل کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے، بیٹھک میں موجود زیادہ تر لیڈران کا خیال تھا کہ ہمیں براہ راست نام Ù„Û’ کر جلسوں میں اس طرØ+ Ú©ÛŒ گفتگو سے اجتناب کرنا چاہیے آئندہ ہونے والے جلسوں سے ہی پتہ Ú†Ù„Û’ گا خاص طور پر نواز شریف Ú©Û’ Ø+والے سے کہ آیا وہ اپنا لائØ+ہ عمل جاری رکھتے ہیں یا اس میں کوئی تبدیلی آتی ہے۔

    علاوہ ازیں ملک میں بیانیے Ú©ÛŒ جنگ اپنے عروج پر پہنچچکی ہے ØŒ ایک طرف(Ù†) لیگ کا مقتدرہ مخالف اور ووٹ Ú©Ùˆ عزت دو والا بیانیہ اور دوسری طرف تØ+ریک انصاف کا کرپشن کیخلاف جنگ کا بیانیہ ہے۔ پیپلز پارٹی Ú©Û’ نوجوان رہنمابلاول بھٹو زرداری اپنے نانا اور والدہ Ú©Û’ سیاسی مشن Ú©Ùˆ پارٹی کا بیانیہ بنا کر آگے بڑھ رہے ہیں اور گلگت بلتستان میں بھرپور جلسے کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرØ+من کاپی ÚˆÛŒ ایم Ú©Û’ پلیٹ فارم سے ملک میں Ø+قیقی جمہوریت Ú©Ùˆ بØ+ال کرنے کا بیانیہ ہے، جماعت اسلامی جو کہ ماضی میں انتہائی فعال سیاسی قوت تھی وہ بھی سیاسی میدان میں تن تنہا موجود ہے اور اس کا بیانیہ باقی اپوزیشن جماعتوں Ú©Û’ متضاد ہے Û” امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الØ+Ù‚ کہتے ہیں ØŒ اپوزیشن کا مسئلہ صرف اور صرف اقتدار کا Ø+صول ہے جبکہ ہم عوام Ú©ÛŒ Ø+قیقی معنوں میں خدمت چاہتے ہیں۔

    نواز شریف Ú©Û’ بیانات کولیکر دیگر لیگی رہنمائوں Ú©Ùˆ بھی شہ ملی اور انہوں Ù†Û’ ہر Ø+د پا ر کر دی۔پاکستان Ù†Û’ بھارت کوبالاکوٹ Ø+ملے کا جس طرØ+ جواب دیا وہ جنگی تاریخ کا روشن باب ہے کہ کس طرØ+ پاک فوج Ù†Û’ اپنے سے 7 گنا بڑی فوج Ú©Ùˆ شکست دی۔ اس تاریخی کامیابی Ú©Û’ بعد بھی ایاز صادق کہتے ہیں، بھارتی پائلٹ ابھی نندن Ú©Ùˆ دبائو اور بھارتی Ø+ملے Ú©Û’ ڈر سے چھوڑا گیا۔ اس Ú©Û’ بعد کہا، ان Ú©Û’ بیان Ú©Ùˆ توڑ مروڑ کر بھارتی میڈیا استعمال کر رہا ہے اور اب کہہ رہے ہیں وہ ا پنے بیان پر پوری طرØ+ قائم ہیں۔

    ملک میں بØ+Ø« یہی Ú†Ù„ رہی ہے کہ کیا (Ù†)لیگ اس بیانیے Ú©Û’ ساتھ آگے بڑھ سکتی ہے؟ Ø+کومت مخالف تØ+ریک تو سمجھ میں آتی ہے لیکن اعلیٰ اداروں Ú©ÛŒ قیادت کیساتھ قومی سلامتی Ú©Û’ نازک معاملات Ú©Ùˆ سیاست کا موضوع بنانا کب تک Ú†Ù„ سکتا ہے ØŸ اعلیٰ اداروں Ú©Ùˆ ایاز صادق Ú©Û’ بیان پر رد عمل دینا پڑا اور ترجمان پاک فوج Ù†Û’ ایاز صادق Ú©Û’ بیان Ú©Ùˆ یکسر رد کر دیا۔ اس بیان Ú©Ùˆ لیکر (Ù†) لیگ Ú©Û’ بعض باخبر افراد سے بات ہوئی تو ان کاکہناتھاکہ اگر پارٹی قیادت ایاز صادق Ú©Û’ بیان پر نظر ثانی نہیں کرتی اور اس روش Ú©Ùˆ مزید آگے بڑھاتی ہے تو جماعت پر ہر طرØ+ کا اندرونی اور بیرونی دبائو بڑھے گا۔ ایک لیگی رہنماکے مطابق’’ لوگ پہلے ہی نواز شریف Ú©Û’ بیانات پر بہت پریشان ہیں اور اب ایاز صادق والا قضیہ سامنے آ گیا ØŒ ہم Ù†Û’ ریاستی اداروں Ú©Û’ ساتھ کھلم کھلا Ù…Ø+اذ آرائی شروع کردی ہے۔ دبے الفاظ میں بیانات یا پھر بعض ریٹائرڈ افراد Ú©ÛŒ Ø+د تک بØ+Ø« ومباØ+ثہ تو ٹھیک تھا لیکن اب جو کھیل شروع ہو گیا ہے اس کاانجام کیا ہو گا اس بارے ہم سب سخت پریشان ہیں ؟‘‘

    (Ù† )لیگ Ú©Û’ ایک اور رہنما کاکہنا تھاکہ موجودہ Ø+الات میں ہمارے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں Ú©Ú†Ú¾ بتایا نہیں جا رہا کہ پارٹی قیادت چاہتی کیاہے ØŸ کوئی آئینی یا قانونی آپشن ہمارے سامنے نہیں رکھا جا رہا ØŒ مقتدرہ کیخلاف Ø+دودوقیود سے بالا تر ہوکر جس طرØ+ Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ جا رہی ہے اس کا انجام فی الوقت تو ہمیں صرف اور صرف مایوسی ہی نظر آرہا ہے۔

    اسلام آباد میں موجود چند واقفانِ Ø+ال Ú©Û’ مطابق نواز شریف کا اعلیٰ قومی اداروں کیخلاف لائØ+ہ عمل سمجھ سے بالاتر ہے،خاص طور پر جب آپ لندن میں بیٹھ کر اس طر Ø+ کا بیانیہ بنانے Ú©ÛŒ کوشش کریں Û” سیاسی مبصرین کہتے ہیں (Ù†) لیگ کا بیانیہ زیادہ دن Ú†Ù„ نہیں سکے گا اور اگر اس Ú©Ùˆ جاری رکھا گیا تو اس کا ردعمل بھی سامنے آئے گااور یہ شاید (Ù† ) لیگ Ú©Û’ مستقبل کیلئے مثبت نتائج کا باعث نہ ہو۔ آنے والے دنوں میں ملکی سیاست مزید تنائو کا شکار ہوگی۔ قومی سطØ+ پر شاید کوئی بڑی تبدیلی نہ آئے لیکن جہاں تک (Ù†) لیگ کا تعلق ہے پارٹی میں ضرور Ú©Ú†Ú¾ نہ Ú©Ú†Ú¾ ٹوٹ پھوٹ دیکھنے Ú©Ùˆ ملے گی۔



    2gvsho3 - مسئلہ بیانیے کا۔۔۔۔  خاور گھمن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مسئلہ بیانیے کا۔۔۔۔ خاور گھمن

    2gvsho3 - مسئلہ بیانیے کا۔۔۔۔  خاور گھمن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •